ہانگ کانگ ۔ 04جنوری (اے پی پی) ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں توانائی کی کمپنیوں کی مصنوعا ت کی فروخت میں اضافے کی وجہ سے تیزی رہی، جبکہ تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے توانائی کی فرموں کو بھرپور منافع کے حصول میں بڑی مدد ملی ۔ جمعرات کع خلیجی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق جاپان کے نکی انڈیکس کے اشا ریہ میں 3 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا اس …
ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں تیزی

مزید خبریں
ہانگ کانگ ۔ 04جنوری (اے پی پی) ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں توانائی کی کمپنیوں کی مصنوعا ت کی فروخت میں اضافے کی وجہ سے تیزی رہی، جبکہ تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے توانائی کی فرموں کو بھرپور منافع کے حصول میں بڑی مدد ملی ۔ جمعرات کع خلیجی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق جاپان کے نکی انڈیکس کے اشا ریہ میں 3 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا اس طرح ایشیائی کمپنیوں نے امریکی وال سٹریٹ میں حصص کی لین دین کے نئے کاروباری ریکارڈز قائم کر دیئے ۔اسی طرح امریکی کمپنی نیویارک پٹرولیئم کے حصص کی فروخت میں بھی اضافہ ہواہے ۔ مزید براآں ایشیئن سٹاک ایکسچینجز میں بھی مختلف کمپنیوں کے حصص فروخت میں ایک سے لے کر 3 فیصد تک کا اضافہ ہوا ۔








