ٹوکیو۔29 مارچ (اے پی پی)ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں جمعرات کو ملا جلا رجحان رہا۔یورپین سٹاکس میں بھی ملا جلا رجحان رہا،برطانیہ کا ایف ٹی سی ای انڈیکس میں 0.35 فیصد کمی آئی جبکہ جرمنی کے ڈی اے ایکس انڈیکس میں0.02 فیصد اور فرانس کے سی اے سی انڈیکس میں0.05 فیصد اضافہ ہوا۔ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس میں0.1 فیصد اضافہ ہواجبکہ ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس میں 0.2 …
ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں جمعرات کو ملا جلا رجحان

مزید خبریں
ٹوکیو۔29 مارچ (اے پی پی)ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں جمعرات کو ملا جلا رجحان رہا۔یورپین سٹاکس میں بھی ملا جلا رجحان رہا،برطانیہ کا ایف ٹی سی ای انڈیکس میں 0.35 فیصد کمی آئی جبکہ جرمنی کے ڈی اے ایکس انڈیکس میں0.02 فیصد اور فرانس کے سی اے سی انڈیکس میں0.05 فیصد اضافہ ہوا۔ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس میں0.1 فیصد اضافہ ہواجبکہ ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس میں 0.2 فیصد اور آسڑیلین انڈیکس میں 0.6 فیصدکمی آئی۔جاپان کا نکی 225 انڈیکس فلیٹ رہا اور جنوبی کوریا کےکوسپی انڈیکس میں 0.1فیصد اضافہ ہوا۔








