ایشیائی فوریکس مارکیٹ میںیورو کی شرح تبادلہ میں واضح کمی

سنگا پور۔ 20 نومبر (اے پی پی) ایشیائی فوریکس مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے یورو کی قدرگزشتہ تین ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی جس کی وجہ جرمنی میں جاری سیاسی کشمکش رہی۔سنگا پور ٹریڈ میں یورو کی شرح تبادلہ 0.5 فیصد کمی کے ساتھ1.1735ڈالر سے 1.1862 ڈالر پر آگئی جبکہ ین کے مقابلے 0.6 فیصد کمی کے ساتھ 131.16 ین رہی جو جمعہ کو 131.43 ین پر …

سنگا پور۔ 20 نومبر (اے پی پی) ایشیائی فوریکس مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے یورو کی قدرگزشتہ تین ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی جس کی وجہ جرمنی میں جاری سیاسی کشمکش رہی۔سنگا پور ٹریڈ میں یورو کی شرح تبادلہ 0.5 فیصد کمی کے ساتھ1.1735ڈالر سے 1.1862 ڈالر پر آگئی جبکہ ین کے مقابلے 0.6 فیصد کمی کے ساتھ 131.16 ین رہی جو جمعہ کو 131.43 ین پر تھی۔چھے بڑی کرنسیوں کی باسکٹ ڈالر انڈکس ڈی ایکس وائے پیر کو 93.968پر رہا ۔

مزید خبریں

Leave a Reply