ٹوکیو ۔ 19 دسمبر (اے پی پی) ایشیائی فوریکس مارکیٹ میں امریکی ڈالر کو بڑی ایشیائی کرنسیوں کے مقابلے منگل کو استحکام رہا۔ ٹوکیو ٹریڈ میں ڈالر انڈکس’ ڈی ایکس وائے‘ 93.673 پر رہا جبکہ امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ 0.1 فیصد کے اضافہ کے ساتھ112.63ین رہی۔ لکسمبورگ بیس بٹ سٹامپ ایکسچینج میں بت کوئن کی شرح تبادلہ 0.2 اضافہ کے ساتھ18,952.51ڈالر رہی۔آسٹریلین ڈالر کی شرح تبادلہ 0.7666 ڈالر اور …
ایشیائی فوریکس مارکیٹ میں امریکی ڈالر کو استحکام رہا

مزید خبریں
ٹوکیو ۔ 19 دسمبر (اے پی پی) ایشیائی فوریکس مارکیٹ میں امریکی ڈالر کو بڑی ایشیائی کرنسیوں کے مقابلے منگل کو استحکام رہا۔ ٹوکیو ٹریڈ میں ڈالر انڈکس’ ڈی ایکس وائے‘ 93.673 پر رہا جبکہ امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ 0.1 فیصد کے اضافہ کے ساتھ112.63ین رہی۔ لکسمبورگ بیس بٹ سٹامپ ایکسچینج میں بت کوئن کی شرح تبادلہ 0.2 اضافہ کے ساتھ18,952.51ڈالر رہی۔آسٹریلین ڈالر کی شرح تبادلہ 0.7666 ڈالر اور یورو کی 0.8478 ڈالر رہی۔برطانوی پاﺅنڈ 0.7467 ڈالر میں خریدا گیا۔








