ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

سنگا پور۔ 04 دسمبر (اے پی پی)ایشیاءکی تیل مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو خام تیل کے نرخ کم رہے۔ جس کی وجہ امریکا سے خام تیل کی پیداوار میں اضافہ ہے۔سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ کی جنوری کے لئے سپلائی46 سینٹ (0.8 فیصد)کی کمی کے ساتھ 57.90 ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ لندن کروڈ کی سپلائی کے سودے39 سینٹ …

سنگا پور۔ 04 دسمبر (اے پی پی)ایشیاءکی تیل مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو خام تیل کے نرخ کم رہے۔ جس کی وجہ امریکا سے خام تیل کی پیداوار میں اضافہ ہے۔سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ کی جنوری کے لئے سپلائی46 سینٹ (0.8 فیصد)کی کمی کے ساتھ 57.90 ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ لندن کروڈ کی سپلائی کے سودے39 سینٹ (0.6 فیصد) کمی کے ساتھ 63.34 ڈالر فی بیرل طے پائی

Leave a Reply