ایشیائی مارکیٹ میں پیر کو امریکی خام تیل کے نرخوں میں کمی

سنگاپور ۔ 27 نومبر (اے پی پی) ایشیائی مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو امریکی خام تیل کے نرخ کم ہوئے۔ سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی ڈبلیو ٹی آئی 23 سینٹ کی کمی کے ساتھ 58.72 ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ کی جنوری کے لئے سپلائی بغیر کسی کمی بیشی کے 63.85 ڈالر فی بیرل پر طے ہوئی۔

مزید خبریں

Leave a Reply