ایشیائی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ

سنگاپور ۔ 14 مارچ (اے پی پی) ایشیائی منڈی میں خام تیل کے نرخ دو روز تک کم رہنے کے بعد بدھ کو مستحکم ہوئے تاہم اتار چڑھاﺅ رہا۔سنگا پور مرکنٹائل میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت امریکی ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی اپریل کے لئے سپلائی 5 سینٹ اضافہ کے ساتھ 60.76ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ سی کروڈ کی سپلائی5 سینٹ کی کمی کے ساتھ64.59 ڈالر فی بیرل …

سنگاپور ۔ 14 مارچ (اے پی پی) ایشیائی منڈی میں خام تیل کے نرخ دو روز تک کم رہنے کے بعد بدھ کو مستحکم ہوئے تاہم اتار چڑھاﺅ رہا۔سنگا پور مرکنٹائل میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت امریکی ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی اپریل کے لئے سپلائی 5 سینٹ اضافہ کے ساتھ 60.76ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ سی کروڈ کی سپلائی5 سینٹ کی کمی کے ساتھ64.59 ڈالر فی بیرل پر طے پائی۔

مزید خبریں