ایشیائی منڈی میں ربڑ کی قیمتوں میں اضافہ

ٹوکیو ۔ 28 دسمبر (اے پی پی) ایشیائی منڈی میں ربڑ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا میڈیا رپورٹ کے مطابق کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافے کے بعد ربڑ کی قیمتوں پر بھی اچھے اثرات مرتب ہوئے ہیں۔

Leave a Reply