سنگا پور۔12 مارچ (اے پی پی)ایشیائی منڈی میں پیر کو خام تیل کے نرخوں میں اضافہ رہا جس کی وجہ امریکا میں آئل ڈرلنگ سرگرمیوں میں کمی آنا ہے۔سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی اپریل کے لئے سپلائی6 سینٹ(0.1 فیصد)اضافہ کے ساتھ 62.10 ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ(لندن کروڈ)کی سپلائی 9سینٹ(0.1 فیصد)اضافہ کے ساتھ 65.58 ڈالر فی بیرل پر …
ایشیائی منڈی میں پیر کو خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
سنگا پور۔12 مارچ (اے پی پی)ایشیائی منڈی میں پیر کو خام تیل کے نرخوں میں اضافہ رہا جس کی وجہ امریکا میں آئل ڈرلنگ سرگرمیوں میں کمی آنا ہے۔سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی اپریل کے لئے سپلائی6 سینٹ(0.1 فیصد)اضافہ کے ساتھ 62.10 ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ(لندن کروڈ)کی سپلائی 9سینٹ(0.1 فیصد)اضافہ کے ساتھ 65.58 ڈالر فی بیرل پر طے پائی۔








