ایشیا کے بیشتر حصص بازاروں میں منگل کو تیزی رہی

ٹوکیو ۔ 28 اگست (اے پی پی) ایشیا کے بیشتر حصص بازاروں میں منگل کو تیزی رہی۔ ایم ایس سی آئی براڈسٹ انڈکس آف ایشیا پیسیفک شئیرز ایکس جاپان میں 0.6 فیصد اضافہ ہوا۔ آسڑیلین شیئرز اور جاپان سٹاکس کے مرکزی انڈکس میں 0.7فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔