ایشین آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ 17 سال کی کم ترین سطح پر

سنگاپور ۔ 30 مارچ (اے پی پی) ایشین آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ 17 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے جس کی وجہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں میں اضافہ اور لاک ڈاﺅن کی صورتحال ہے۔سنگاپور میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے پیر کو نرخ 5.3 فیصد کم ہوکر 20 ڈالر فی بیرل رہے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 6.5 فیصد کمی کے ساتھ …

سنگاپور ۔ 30 مارچ (اے پی پی) ایشین آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ 17 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے جس کی وجہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں میں اضافہ اور لاک ڈاﺅن کی صورتحال ہے۔سنگاپور میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے پیر کو نرخ 5.3 فیصد کم ہوکر 20 ڈالر فی بیرل رہے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 6.5 فیصد کمی کے ساتھ 23 ڈالر فی بیرل طے پائے۔