ایشین سٹاک مارکیٹس میں اضافہ

ہانگ کانگ۔ 18 نومبر (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں اضافہ ہوا جس کی وجہ سیمی کنڈکٹر بزنس میں تیزی، امریکہ چین تجارتی کشیدگی میں کمی کا امکان اور ہانگ کانگ میں امن کی صورتحال ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 113.44 پوائنٹ (0.49 فیصد ) بڑھ کر 23416.76 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 4.05 پوائنٹ (0.24 فیصد) اضافے کے ساتھ 1700.72 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ …

ہانگ کانگ۔ 18 نومبر (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں اضافہ ہوا جس کی وجہ سیمی کنڈکٹر بزنس میں تیزی، امریکہ چین تجارتی کشیدگی میں کمی کا امکان اور ہانگ کانگ میں امن کی صورتحال ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 113.44 پوائنٹ (0.49 فیصد ) بڑھ کر 23416.76 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 4.05 پوائنٹ (0.24 فیصد) اضافے کے ساتھ 1700.72 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 292.1 پوائنٹ (1.11 فیصد) اضافے کے ساتھ 26618.77 پوائنٹ رہا۔

مزید خبریں