ہانگ کانگ ۔ 2 مارچ (اے پی پی) اہم ایشین سٹاک مارکیٹس میں اضافہ ہوا تاہم دنیا میں کورونا وائرس پھیلنے کی وجہ سے یہ اضافہ محدود رہا۔ ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 201.12 پوائنٹ (0.95 فیصد) بڑھ کر 21344.08 پوائنٹ پر بند ہوا۔ ٹاپکس انڈیکس 15 پوائنٹ (0.99 فیصد )اضافے کے ساتھ 1525.87 پوائنٹ پر بند ہوا۔ چین کا شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 3.2 فیصد اضافے کے ساتھ 2970.93 پوائنٹ …
ایشین سٹاک مارکیٹس میں اضافہ

مزید خبریں
ہانگ کانگ ۔ 2 مارچ (اے پی پی) اہم ایشین سٹاک مارکیٹس میں اضافہ ہوا تاہم دنیا میں کورونا وائرس پھیلنے کی وجہ سے یہ اضافہ محدود رہا۔ ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 201.12 پوائنٹ (0.95 فیصد) بڑھ کر 21344.08 پوائنٹ پر بند ہوا۔ ٹاپکس انڈیکس 15 پوائنٹ (0.99 فیصد )اضافے کے ساتھ 1525.87 پوائنٹ پر بند ہوا۔ چین کا شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 3.2 فیصد اضافے کے ساتھ 2970.93 پوائنٹ پر بند ہوا۔ ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس 0.6 فیصد اضافے کے ساتھ26296.27 پوائنٹ رہا۔








