ایشین سٹاک مارکیٹس میں حصص کے نرخوں میں کمی

ہانگ کانگ۔ 23 مئی (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں حصص کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکی مارکیٹ میں تیزی اور برطانیہ میں دہشتگردی کا واقعہ ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 65 پوائنٹ (0.33 فیصد) گر کر 19613.28 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 2.43 پوائنٹ (0.16 فیصد) کمی کے ساتھ 1565.22 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 70.09 پوائنٹ (0.28 فیصد) …

ہانگ کانگ۔ 23 مئی (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں حصص کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکی مارکیٹ میں تیزی اور برطانیہ میں دہشتگردی کا واقعہ ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 65 پوائنٹ (0.33 فیصد) گر کر 19613.28 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 2.43 پوائنٹ (0.16 فیصد) کمی کے ساتھ 1565.22 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 70.09 پوائنٹ (0.28 فیصد) بڑھ کر 25461.43 پوائنٹ پر آگیا۔چین کا شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 3.01 پوائنٹ (0.10 فیصد) گر کر 3072.67 پوائنٹ رہا۔شینزن کمپوزٹ انڈیکس 15.79 پوائنٹ (0.86 فیصد) گرنے کے بعد 1812.43 پوائنٹ رہا۔

مزید خبریں

Leave a Reply