ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی رہی

ہانگ کانگ۔ 14 مارچ (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی رہی جس کی وجہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دو اہم امریکی عہدیداروں کی برطرفی اور چین پر نئے ٹیکسوں کے نفاذ کے امکانات ہیں۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 190.81 پوائنٹ (0.87 فیصد) گر کر 21777.29 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 7.82 پوائنٹ (0.45 فیصد) کمی کے ساتھ 1743.21 پوائنٹ پر بند ہوا۔

مزید خبریں