ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی رہی

ٹوکیو ۔ 28 مارچ (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی رہی جس کی وجہ امریکا کی چین اور روس سمیت کئی ملکوں کے ساتھ تجارتی لڑائی ہے۔ ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس وقفے پر 1.8 فیصد گر کر 20939.59 پوائنٹ رہا۔ ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس 1 فیصد گر کر 30476.37 پوائنٹ رہا۔ شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.6 فیصد کمی کے ساتھ 3147.33 پوائنٹ رہا۔ اس سے قبل …

ٹوکیو ۔ 28 مارچ (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی رہی جس کی وجہ امریکا کی چین اور روس سمیت کئی ملکوں کے ساتھ تجارتی لڑائی ہے۔ ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس وقفے پر 1.8 فیصد گر کر 20939.59 پوائنٹ رہا۔ ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس 1 فیصد گر کر 30476.37 پوائنٹ رہا۔ شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.6 فیصد کمی کے ساتھ 3147.33 پوائنٹ رہا۔ اس سے قبل نیویارک کا ڈوو جونز انڈیکس 1.4 فیصد گر کر 23857.71 پوائنٹ پر بند ہوا۔ لندن کا ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس 1.6 فیصد اضافے کے ساتھ 7000.14 پوائنٹ پر بند ہوا۔

مزید خبریں