ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی رہی

ہانگ کانگ ۔ 25 اپریل (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی رہی جس کی وجہ امریکا میں قرضوں پر شرح سود میں اضافے کے امکان کے باعث وال سٹریٹ انڈیکس میں مندی ہے۔ ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 62.80 پوائنٹ (0.28 فیصد) گر کر 22215.32 پوائنٹ پر بند ہوا۔ ٹاپکس انڈیکس 2.02 پوائنٹ (0.11 فیصد) کمی کے ساتھ 1767.73 پوائنٹ پر بند ہوا۔ ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ …

ہانگ کانگ ۔ 25 اپریل (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی رہی جس کی وجہ امریکا میں قرضوں پر شرح سود میں اضافے کے امکان کے باعث وال سٹریٹ انڈیکس میں مندی ہے۔ ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 62.80 پوائنٹ (0.28 فیصد) گر کر 22215.32 پوائنٹ پر بند ہوا۔ ٹاپکس انڈیکس 2.02 پوائنٹ (0.11 فیصد) کمی کے ساتھ 1767.73 پوائنٹ پر بند ہوا۔ ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 257.35 پوائنٹ (0.84 فیصد) کم ہوکر 30378.89 پوائنٹ رہا۔

مزید خبریں