ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی

ہانگ کانگ ۔ 30 مارچ (اے پی پی) اہم ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی رہی جس کی وجہ کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں بڑھتی اموات اور لاک ڈاﺅن کی صورتحال ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس پیر کو 304.46 پوائنٹ ( 1.57 فیصد) گر کر 19084.97 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 23.95 پوائنٹ (1.64 فیصد) کمی کے ساتھ 1435.54 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے …

ہانگ کانگ ۔ 30 مارچ (اے پی پی) اہم ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی رہی جس کی وجہ کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں بڑھتی اموات اور لاک ڈاﺅن کی صورتحال ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس پیر کو 304.46 پوائنٹ ( 1.57 فیصد) گر کر 19084.97 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 23.95 پوائنٹ (1.64 فیصد) کمی کے ساتھ 1435.54 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 303.21 پوائنٹ (1.29 فیصد ) کمی کے ساتھ 23181.07 پوائنٹ رہا۔