ہانگ کانگ۔4 اپریل(اے پی پی ) ایشین سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کا آغاز تیزی سے ہوا جس کی وجہ وال سٹریٹ بز نس میں تیزی اور ین کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔ٹوکیو کا اہم ترین نکی 225 انڈیکس 27.26 پوائنٹ (0.13 فیصد)بڑھ کر 21319.55 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 2.33 پوائنٹ (0.14 فیصد) اضافے کے ساتھ 1706.13 پوائنٹ رہا۔
ایشین سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز میں تیزی کا رحجان