ایشین مارکیٹس میں حصص کے نرخوں میں اضافہ

ہانگ کانگ ۔ 22 مئی (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں حصص کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اوپیک و دیگر ملکوں کی جانب سے خام تیل کی پیداوار میں کمی پر رضامندی کا امکان اور وال سٹریٹ بزنس میں تیزی ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس وقفے پر 58.48 پوائنٹ (0.30 فیصد ) بڑھ کر 19649.24 پوائنٹ رہا۔ٹاپکس انڈیکس 5.46 پوائنٹ (0.35 فیصد) اضافے کے ساتھ 1565.19 پوائنٹ …

ہانگ کانگ ۔ 22 مئی (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں حصص کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اوپیک و دیگر ملکوں کی جانب سے خام تیل کی پیداوار میں کمی پر رضامندی کا امکان اور وال سٹریٹ بزنس میں تیزی ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس وقفے پر 58.48 پوائنٹ (0.30 فیصد ) بڑھ کر 19649.24 پوائنٹ رہا۔ٹاپکس انڈیکس 5.46 پوائنٹ (0.35 فیصد) اضافے کے ساتھ 1565.19 پوائنٹ رہا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس 237.39 پوائنٹ (0.94 فیصد) اضافے کے بعد 25412.26 پوائنٹ رہا۔چین کا شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 7.52 انڈیکس (0.24 فیصد) کم ہو کر 3083.11 پوائنٹ رہا۔شینزن کمپوزٹ انڈیکس 9.55 پوائنٹ (0.52 فیصد ) کمی کے بعد 1844.16 پوائنٹ پر آرہا۔

مزید خبریں

Leave a Reply