ہانگ کانگ ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں حصص کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکی ٹیکس اصلاحات کے باعث جاپانی ٹیکنالوجی فرموں کے حصص کے نرخوں کا کم ہونا ہے۔ ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 86.65 پوائنٹ (0.30 فیصد) کمی کے ساتھ 29051.63 پوائنٹ پر رہا۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 84.78 پوائنٹ (0.37 فیصد) گر کر 22622.38 پوائنٹ پر بند ہوا۔تاہم …
ایشین مارکیٹس میں حصص کے نرخوں میں کمی
ہانگ کانگ ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں حصص کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکی ٹیکس اصلاحات کے باعث جاپانی ٹیکنالوجی فرموں کے حصص کے نرخوں کا کم ہونا ہے۔ ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 86.65 پوائنٹ (0.30 فیصد) کمی کے ساتھ 29051.63 پوائنٹ پر رہا۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 84.78 پوائنٹ (0.37 فیصد) گر کر 22622.38 پوائنٹ پر بند ہوا۔تاہم ٹاپکس انڈیکس 4.10 پوائنٹ (0.23 فیصد) بڑھ کر 1790.97 پوائنٹ پر بند ہوا۔









