ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی

ٹوکیو ۔ 30 دسمبر (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ سپلائی میں اضافہ اور طلب میں کمی ہے۔ٹوکیو کموڈیٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے جون کے لیے سودے 1.4 فیصد کمی کے ساتھ 206.7 ین فی کلوگرام پر بند ہوئے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے سودے 0.2 فیصد کمی کے ساتھ 14105 یوان فی ٹن پر بند ہوئے

مزید خبریں

Leave a Reply