ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی

ٹوکیو ۔ 14 مارچ (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں مجموعی طور پرکمی ہوئی جس کی وجہ سٹاک میں اضافہ اور طلب میں کمی ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے اگست کے لیے سودے 0.4 ین کم ہوکر 192.3 ین (1.80 ڈالر) فی کلوگرام پر بند ہوئے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے مئی کے لیے سودے 5 یوان بڑھ کر 12695 یوان (2005 …

ٹوکیو ۔ 14 مارچ (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں مجموعی طور پرکمی ہوئی جس کی وجہ سٹاک میں اضافہ اور طلب میں کمی ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے اگست کے لیے سودے 0.4 ین کم ہوکر 192.3 ین (1.80 ڈالر) فی کلوگرام پر بند ہوئے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے مئی کے لیے سودے 5 یوان بڑھ کر 12695 یوان (2005 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔

مزید خبریں