ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی

ٹوکیو۔ 3 اپریل (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ طلب میں کمی ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے ستمبر کے لیے سودے 2.4 ین (1.3 فیصد)کم ہوکر 181.6 ین (1.7 ڈالر) فی کلوگرام طے پائے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے ستمبر کے لیے سودے 40 یوان بڑھ کر 11575 یوان (1844 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔سنگاپور کموڈٹی …

ٹوکیو۔ 3 اپریل (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ طلب میں کمی ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے ستمبر کے لیے سودے 2.4 ین (1.3 فیصد)کم ہوکر 181.6 ین (1.7 ڈالر) فی کلوگرام طے پائے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے ستمبر کے لیے سودے 40 یوان بڑھ کر 11575 یوان (1844 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔سنگاپور کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے مئی کے لیے سودے 0.2 امریکی سینٹ کمی کے ساتھ 136.8 سینٹ فی کلوگرام پر بند ہوئے۔