ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ

ٹوکیو ۔ 10 اپریل (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ جاپانی سٹاک میں کمی اور چین کی جانب سے طلب میں اضافہ ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے ستمبر کے لیے سودے 2 ین بڑھ کر 181.3 ین (1.69 ڈالر) فی کلوگرام طے پائے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے ستمبر کے لیے سودے 60 یوان بڑھ کر 11450 …

ٹوکیو ۔ 10 اپریل (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ جاپانی سٹاک میں کمی اور چین کی جانب سے طلب میں اضافہ ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے ستمبر کے لیے سودے 2 ین بڑھ کر 181.3 ین (1.69 ڈالر) فی کلوگرام طے پائے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے ستمبر کے لیے سودے 60 یوان بڑھ کر 11450 یوان (1818 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔