ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ

ٹوکیو ۔ 11 اپریل (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ چین کی جانب سے طلب میں اضافہ اور ڈالر کے مقابلے میں ین کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔ ٹوکیو کموڈیٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے ستمبر کے لئے سودے 2.2 ین (1.2 فیصد) اضافے کے ساتھ 183.5 ین (1.71 ڈالر) فی کلوگرام پر بند ہوئے۔