ٹوکیو ۔ 14 اپریل (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں مجموعی طور پر اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کے مقابلے میں ین کی شرح تبادلہ اور چین امریکا تجارتی کشیدگی میں کمی ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے ستمبر کے لیے سودے 1.8 ین بڑھ کر 184.8 ین (1.72 ڈالر) فی کلوگرام طے پائے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے ستمبر کے لیے …
ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
ٹوکیو ۔ 14 اپریل (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں مجموعی طور پر اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کے مقابلے میں ین کی شرح تبادلہ اور چین امریکا تجارتی کشیدگی میں کمی ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے ستمبر کے لیے سودے 1.8 ین بڑھ کر 184.8 ین (1.72 ڈالر) فی کلوگرام طے پائے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے ستمبر کے لیے سودے 40 یوان بڑھ کر 11505 یوان (1829 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔








