ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی

ٹوکیو ۔ 25 اگست (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ چین سمیت علاقے میں نرخوں کا گرنا ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے جنوری کے لیے سودے 0.6 ین (0.0054 ڈالر) کمی کے ساتھ 175.9 ین فی کلوگرام پر بند ہوئے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے جنوری کے لیے سودے 60 یوان (8.73 ڈالر)کم ہوکر 12480 یوان فی …

ٹوکیو ۔ 25 اگست (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ چین سمیت علاقے میں نرخوں کا گرنا ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے جنوری کے لیے سودے 0.6 ین (0.0054 ڈالر) کمی کے ساتھ 175.9 ین فی کلوگرام پر بند ہوئے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے جنوری کے لیے سودے 60 یوان (8.73 ڈالر)کم ہوکر 12480 یوان فی ٹن پر بند ہوئے۔