ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی

ٹوکیو ۔ 15 مارچ (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ خام تیل کے گرتے نرخ اور چین کی جانب سے طلب میں کمی ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں اگست کیلئے خام ربڑ کے سودے 1.9 ین (0.7 فیصد ) کم ہوکر 262 ین (2.28 ڈالر) فی کلو گرام پر بند ہوئے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں مئی کیلئے خام ربڑ کے سودے 45 …

ٹوکیو ۔ 15 مارچ (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ خام تیل کے گرتے نرخ اور چین کی جانب سے طلب میں کمی ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں اگست کیلئے خام ربڑ کے سودے 1.9 ین (0.7 فیصد ) کم ہوکر 262 ین (2.28 ڈالر) فی کلو گرام پر بند ہوئے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں مئی کیلئے خام ربڑ کے سودے 45 یوان کم ہوکر 17515 یوان (2531.5 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔سنگاپور کموڈٹی ایکسچینج میں اپریل کیلئے خام ربڑ کے سودے 3.4 امریکی سینٹ کم ہوکر 196.5 سینٹ فی کلوگرام پر بند ہوئے۔

مزید خبریں

Leave a Reply