ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ

ٹوکیو ۔ 31 اگست (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ ربڑ کی پیداوار میں کمی آنے کے امکانات ہیں۔ ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج (ٹوکام) میں خام ربڑ کے فروری 2019ءکے لیے سودے 1.4ین اضافہ کے ساتھ173.9ین (1.57 ڈالر) فی کلوگرام طے پائے۔ شنگھائی کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے جنوری کے لیے سودے 95 یوان اضافہ کے ساتھ 12,455 یوان …

ٹوکیو ۔ 31 اگست (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ ربڑ کی پیداوار میں کمی آنے کے امکانات ہیں۔ ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج (ٹوکام) میں خام ربڑ کے فروری 2019ءکے لیے سودے 1.4ین اضافہ کے ساتھ173.9ین (1.57 ڈالر) فی کلوگرام طے پائے۔ شنگھائی کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے جنوری کے لیے سودے 95 یوان اضافہ کے ساتھ 12,455 یوان (1823 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔