ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ

ٹوکیو۔ 3 دسمبر (اے پی پی)ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ چین کی بہتر فیکٹری ڈیٹا رپورٹ ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے مئی کے لیے سودے 2.3 ین بڑھ کر 189.3 ین (1.74 ڈالر ) فی کلوگرام پر بند ہوئے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے جنوری کے لیے سودے 70 یوان بڑھ کر 12640 یوان (1796 ڈالر) فی ٹن پر …

ٹوکیو۔ 3 دسمبر (اے پی پی)ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ چین کی بہتر فیکٹری ڈیٹا رپورٹ ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے مئی کے لیے سودے 2.3 ین بڑھ کر 189.3 ین (1.74 ڈالر ) فی کلوگرام پر بند ہوئے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے جنوری کے لیے سودے 70 یوان بڑھ کر 12640 یوان (1796 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔سنگاپور کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے جنوری کے لیے سودے 0.4 فیصد اضافے کے ساتھ 140 امریکی سینٹ فی کلوگرام پر بند ہوئے۔

مزید خبریں