ایف بی آئی کا نیا سربراہ جمعہ تک نامزد کر دیا جائے گا،امریکی صدر

واشنگٹن ۔ 15 مئی (اے پی پی) ایف بی آئی کے سربراہ جیمز کومی کی برطرفی کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ جلد از جلد ان کا جانشیں مقرر کرنا چاہتے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ آئندہ جمعہ کو سعودی عرب روانگی سے پہلے ایف بی آئی کا نیا سربراہ نامزد کر دیں گے۔ ڈ

مزید خبریں

Leave a Reply