ایف سی نے ڈیرہ بگٹی سے بڑی تعداد میں گولہ بارود برآمد کر لیا، آئی ایس پی آر

راولپنڈی ۔ 27 مئی (اے پی پی) آپریشن ردالفساد میں ایف سی اور حساس اداروں نے ڈیرہ بگٹی اور سوئی میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے ٹھکانوں سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا۔ آئی ایس پی آر کے پریس ریلیز کے مطابق ملک بھر میں آپریشن ردالفساد جاری ہے ، سوئی اور ڈیرہ بگٹی میں ایف سی اور حساس اداروں نے آرجن نالہ اور …

راولپنڈی ۔ 27 مئی (اے پی پی) آپریشن ردالفساد میں ایف سی اور حساس اداروں نے ڈیرہ بگٹی اور سوئی میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے ٹھکانوں سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا۔ آئی ایس پی آر کے پریس ریلیز کے مطابق ملک بھر میں آپریشن ردالفساد جاری ہے ، سوئی اور ڈیرہ بگٹی میں ایف سی اور حساس اداروں نے آرجن نالہ اور دریجن نالہ سے کالعدم تنظیم کے ٹھکانوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا،

مزید خبریں

Leave a Reply