ایف پی ایس سی کی مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں میں گریڈ 17کی پوسٹوں پر 20امیدواروں کی تقرری کی سفارش

اسلام آباد ۔ 8 جنوری (اے پی پی)فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں میں گریڈ 17کی پوسٹوں پر 20امیدواروں کی تقرری کی سفارش کر دی ہے ۔ایف پی ایس سی ہیڈ کوارٹر سے جاری مراسلے میں وزارت کیڈ کے ماتحت ادارے فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن میں گریڈ 17کی پوسٹ پر تین امیدواروں ‘افتخار حسین ‘ثمر عباس ‘ایس عماد حسین ‘شکیل احمد خان ‘ارسلان …

اسلام آباد ۔ 8 جنوری (اے پی پی)فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں میں گریڈ 17کی پوسٹوں پر 20امیدواروں کی تقرری کی سفارش کر دی ہے ۔ایف پی ایس سی ہیڈ کوارٹر سے جاری مراسلے میں وزارت کیڈ کے ماتحت ادارے فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن میں گریڈ 17کی پوسٹ پر تین امیدواروں ‘افتخار حسین ‘ثمر عباس ‘ایس عماد حسین ‘شکیل احمد خان ‘ارسلان مجید ‘ذوالفقار علی‘ نعمان عباس ‘سلیم اختر ‘ اریب ضیاء‘ سید مظفر شاہ ‘ عبدالقیوم سلنگی ‘محمد عباس ‘عبداللہ نواز چیمہ کو فیڈرل گورنمنٹ کالج میں ‘ 7امیدواروں کو وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ میں گریڈ 17کی پوسٹ پرزین العابدین ‘ زرغم نواز بٹ ‘سیف الدین ‘فضل کریم ‘محمد محسن علی ‘تحسین جمیل اور شاہد اللہ کو ویٹنری آفیسر تعینات کرنے کی سفارش کی گئی ہے ۔