لندن ۔ 08 جولائی (اے پی پی) افغانستان کی کرکٹ ٹیم (کل) منگل کو لارڈز کے تاریخی سٹیڈیم پر ایم سی سی الیون سے ون ڈے میچ کھیلے گی۔ ایم سی سی الیون کی قیادت نیوزی لینڈ کے سابق کپتان برینڈن میک کلم کریں گے، یہ دوسرا موقع ہوگا جب ایم سی سی نے کسی ایسوسی ایٹ ملک سے اپنے کلب کا میچ شیڈول کیا، گزشتہ سال نیپال سے مقابلے …
ایم سی سی الیون اور افغانستان کے درمیان ایک روزہ میچ (کل) کھیلا جائے گا
لندن ۔ 08 جولائی (اے پی پی) افغانستان کی کرکٹ ٹیم (کل) منگل کو لارڈز کے تاریخی سٹیڈیم پر ایم سی سی الیون سے ون ڈے میچ کھیلے گی۔ ایم سی سی الیون کی قیادت نیوزی لینڈ کے سابق کپتان برینڈن میک کلم کریں گے، یہ دوسرا موقع ہوگا جب ایم سی سی نے کسی ایسوسی ایٹ ملک سے اپنے کلب کا میچ شیڈول کیا، گزشتہ سال نیپال سے مقابلے کو دیکھنے کےلئے تقریباً چھ ہزار شائقین نے گراﺅنڈ کا رخ کیا۔









