سابق رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ فیض الحسن نے ایوان بالا کی کارروائی دیکھی

سابق رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ فیض الحسن نے ایوان بالا کی کارروائی دیکھی۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ایوان کو بتایا کہ سابق رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ فیض الحسن مہمانوں کی گیلری میں موجود ہیں جس پر ایوان نے ڈیسک بجا کر ان کا خیر مقدم کیا۔

اسلام آباد۔16جون (اے پی پی):سابق رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ فیض الحسن نے ایوان بالا کی کارروائی دیکھی۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ایوان کو بتایا کہ سابق رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ فیض الحسن مہمانوں کی گیلری میں موجود ہیں جس پر ایوان نے ڈیسک بجا کر ان کا خیر مقدم کیا۔

مزید خبریں