اسلام آباد۔3فروری (اے پی پی):متحدہ قومی موومنٹ ’’ایم کیو ایم ‘‘کے مرکزی رہنما زاہد ملک نے سینئر صحافی اور قومی خبررساں ادارے (اے پی پی سی)کے ڈائریکٹر اردو نیوز سروس عبد الجبار زکریا کے بیٹے معاذ عبداللہ کی وفات پر گہرے غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے عبد الجبار زکریا اور پورے خاندان سے اظہار ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا …
ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما زاہد ملک کا سینئر صحافی اور اے پی پی سی کے ڈائریکٹر اردو نیوز سروس عبد الجبار زکریا کے بیٹے معاذ عبداللہ کی وفات پر افسوس کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد۔3فروری (اے پی پی):متحدہ قومی موومنٹ ’’ایم کیو ایم ‘‘کے مرکزی رہنما زاہد ملک نے سینئر صحافی اور قومی خبررساں ادارے (اے پی پی سی)کے ڈائریکٹر اردو نیوز سروس عبد الجبار زکریا کے بیٹے معاذ عبداللہ کی وفات پر گہرے غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
منگل کو اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے عبد الجبار زکریا اور پورے خاندان سے اظہار ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ۔زاہد ملک نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔







