اسلام آباد ۔ 10ستمبر (اے پی پی) اینگرو پولیمر اینڈ کیمیکلز ہائیڈروجن پرآکسائیڈ کے پلانٹ پر23 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی جس سے نہ صرف ٹیکسٹائل کی صنعت کی ملکی ضروریات کو پورا کرنے میں مدد ملے گی بلکہ درآمدات میں کمی سے قیمتی زرمبادلہ کی بھی بچت ہوگی۔
اینگرو پولیمر اینڈ کیمیکلز کا ہائیڈروجن پرآکسائیڈ کے پلانٹ پر 23 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان