راولپنڈی۔ 27 جون (اے پی پی) قومی اسمبلی حلقہ این اے 57 سے امیدوار سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے۔ اس حوالے سے محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے اپیلٹ ٹربیونل نے درخواست گزار کے تمام اعتراضات کو منظور کر لیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ حلقہ این اے 57 سے شاہد خاقان عباسی کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف مسعود احمد …
این اے 57 سےشاہد خاقان عباسی کے کاغذات نامزدگی مسترد

مزید خبریں
راولپنڈی۔ 27 جون (اے پی پی) قومی اسمبلی حلقہ این اے 57 سے امیدوار سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے۔ اس حوالے سے محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے اپیلٹ ٹربیونل نے درخواست گزار کے تمام اعتراضات کو منظور کر لیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ حلقہ این اے 57 سے شاہد خاقان عباسی کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف مسعود احمد عباسی نے درخوست دائر کی تھی۔ درخواست گزار نے شاہد خاقان عباسی کے کاغذات میں ٹمپرنگ کا الزام عائد کیا تھا۔ قبل ازیں اپیلٹ ٹربیونل نے ریٹرنگ آفیسر کو بھی غلطی تسلیم کرنے پر معطل کر دیا تھا۔







