اسلام آباد۔1دسمبر (اے پی پی):ایوان بالا نے الیکٹرانک نکوٹین ڈیلیوری سسٹمز( انضباط)بل 2025 متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا ۔پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹرسرمد علی نے یہ بل ایوان میں پیش کیا۔ بعد ازاں چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے یہ بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔
ایوان بالا نے الیکٹرانک نکوٹین ڈیلیوری سسٹمز( انضباط)بل 2025 متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا

مزید خبریں