ایوان بالا نے دارالخلافہ اسلام آباد (کتب پر پلاسٹک کور کی ممانعت) بل2025 متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا

اسلام آباد۔1دسمبر (اے پی پی):ایوان بالا نے دارالخلافہ اسلام آباد (کتب پر پلاسٹک کور کی ممانعت) بل2025 متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا ۔پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹرشیری رحمٰن نے یہ بل ایوان میں پیش کیا۔ بعد ازاں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے یہ بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔  