اسلام آباد ۔ 7 دسمبر (اے پی پی) ایوان صدر (کل) ہفتہ کو صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک عوام کیلئے کھول دیا جائے گا۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کوریج کیلئے آنے والے صحافی اور کیمرہ مین براہ مہربانی اپنا میڈیا کارڈ اور شناختی کارڈ ہمراہ لائیں۔ ایوان صدر میں داخلہ اسمبلی گیٹ کی جانب سے ہو گا۔
ایوان صدر (کل) صبح 9 تا شام 4 بجے عوام کیلئے کھولا جائے گا

مزید خبریں