اسلام آباد ۔ 8 جنوری (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات میں سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں ایوی ایشن ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کےلئے مجموعی طورپر اب تک 96 کروڑ 48 لاکھ60 ہزار روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔
ایوی ایشن ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کےلئے 96 کروڑ 48 لاکھ روپے کے فنڈز جاری

مزید خبریں