اسلام آباد ۔ 26 فروری (اے پی پی) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے سعودی عرب میں پاکستان اور اٹالین سفیر نے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے دونوں سفیروں نے الگ الگ ملاقاتیں کیں ، ملاقات میں باہمی دلچسبی کے امور زیر غور آئے ۔
ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے پاکستان اور اٹالین سفیر کی الگ الگ ملاقاتیں

مزید خبریں