ایکواڈور میں وین حادثے میں 4افراد ہلاک، 5زخمی

کویٹو۔12اپریل (اے پی پی):ایکواڈور میں وین حادثے میں 4افراد ہلاک جبکہ 5زخمی ہو گئے۔شنہوا کے مطابق انٹیگریٹڈ سکیورٹی سروس ای سی یو 911 نے بتایا ہےکہ وین کوینکا شہر سے ماکاس کے دارالحکومت مورونا سانتیاگو جا رہی تھی کہ سڑک پر کھڑے ٹرالر سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے ہیں۔