اے پی پی ہیڈ کوارٹر میں کرسمس کے حوالے سے مسیحی ملازمین کے ساتھ کیک کاٹا گیا قائم مقام ایم ڈی سہیل خان نے ڈائریکٹروں اور دیگرسٹاف کے ہمراہ کیک کاٹنے کی تقریب میں شرکت کی اسلام آباد ۔ 22 دسمبر (اے پی پی) ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) ہیڈ کوارٹر میں کرسمس کے حوالے سے مسیحی ملازمین کے ساتھ کیک کاٹا گیا۔ اے پی پی کے …
اے پی پی ہیڈ کوارٹر میں کرسمس کے حوالے سے مسیحی ملازمین کے ساتھ کیک کاٹا گیا

مزید خبریں
اے پی پی ہیڈ کوارٹر میں کرسمس کے حوالے سے مسیحی ملازمین کے ساتھ کیک کاٹا گیا
قائم مقام ایم ڈی سہیل خان نے ڈائریکٹروں اور دیگرسٹاف کے ہمراہ کیک کاٹنے کی تقریب میں شرکت کی
اسلام آباد ۔ 22 دسمبر (اے پی پی) ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) ہیڈ کوارٹر میں کرسمس کے حوالے سے مسیحی ملازمین کے ساتھ کیک کاٹا گیا۔ اے پی پی کے قائم مقام ایم ڈی سہیل خان نے ادارے کے ڈائریکٹروں اور دیگرسٹاف کے ہمراہ کیک کاٹنے کی تقریب میں شرکت کی۔








