اسلام آباد ۔ 22 دسمبر (اے پی پی) گزشتہ مالی سال کے دوران بائیکو پٹرولیم پاکستان لمیٹڈ کو 2.1ارب روپے کا بعد از ٹیکس منافع حاصل ہوا۔ کمپنی کی طرف سے جاری ہونے والے اعدادو شمار کے مطابق 30جون کو ختم ہونے والے مالی سال کے دوران کمپنی کو 2.1 ارب روپے کا بعد از ٹیکس منافع حاصل ہوا ہے ۔ جو گزشتہ سال کے مقابلے مےں 50 فیصد زیادہ …
بائیکو پٹرولیم کو گزشتہ مالی سال کے دوران 2.1 ارب روپے منافع

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 22 دسمبر (اے پی پی) گزشتہ مالی سال کے دوران بائیکو پٹرولیم پاکستان لمیٹڈ کو 2.1ارب روپے کا بعد از ٹیکس منافع حاصل ہوا۔ کمپنی کی طرف سے جاری ہونے والے اعدادو شمار کے مطابق 30جون کو ختم ہونے والے مالی سال کے دوران کمپنی کو 2.1 ارب روپے کا بعد از ٹیکس منافع حاصل ہوا ہے ۔ جو گزشتہ سال کے مقابلے مےں 50 فیصد زیادہ ہے ‘ اعدادو شمار کے مطابق اس عرصہ میں کمپنی کے آپریٹنگ منافع میں 14فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ‘ کمپنی کی آمدنی گزشتہ کئی سالوں سے مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔








