باراک اوباماکا اقوام متحدہ کے گرین کلائمٹ فنڈ کے لئے 50 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان

واشنگٹن ۔18 جنوری (اے پی پی) امریکی صدر باراک اوباما نے اقوام متحدہ کے گرین کلائمٹ فنڈ میں 50 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان کر دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان جان کربی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صدر اوباما نے اپنی حکومت کے خاتمہ کے صرف تین روز قبل اقوام متحدہ کے کلائمٹ فنڈ میں 50 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے …

واشنگٹن ۔18 جنوری (اے پی پی) امریکی صدر باراک اوباما نے اقوام متحدہ کے گرین کلائمٹ فنڈ میں 50 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان کر دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان جان کربی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صدر اوباما نے اپنی حکومت کے خاتمہ کے صرف تین روز قبل اقوام متحدہ کے کلائمٹ فنڈ میں 50 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے اور یہ رقم امریکا دوسری مرتبہ دے رہا ہے۔

Leave a Reply