بارسلونا اوپن ٹینس، جمی مرے اور برونو سوریز نے مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

بارسلونا ۔ 24 اپریل (اے پی پی) جمی مرے اور برونو سوریز بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ سپین میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں برطانوی کھلاڑی جمی مرے اور ان کے برازیلین جوڑی دار برونو سوریز نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے کروشین کھلاڑی ایون ڈوڈگ اور ان کے فرانسیسی جوڑی دار راجر ویسلین کو کانٹے دار مقابلے …

بارسلونا ۔ 24 اپریل (اے پی پی) جمی مرے اور برونو سوریز بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ سپین میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں برطانوی کھلاڑی جمی مرے اور ان کے برازیلین جوڑی دار برونو سوریز نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے کروشین کھلاڑی ایون ڈوڈگ اور ان کے فرانسیسی جوڑی دار راجر ویسلین کو کانٹے دار مقابلے کے بعد 7-5، 1-6 اور 10-5 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔

Leave a Reply