بحرین ۔ 11 نومبر (اے پی پی) بحرین میں بوری ولیج کے قریب تیل پائپ لائین میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔ بحرینی وزارت داخلہ نے ٹوئٹر پر کہا ہے کہ آتشزدگی کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ بحرینی پٹرولیم کمپنی بابکو اور محکم شہری دفاع کے تعاون سے آگ پر قابو پالیا گیا تاہم احتیاطی تدابیر کے باعث آتشزدگی کا علاقہ بند رہے گا۔وزارت داخلہ نے …
بحرین میں تیل پائپ لائن میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

مزید خبریں
بحرین ۔ 11 نومبر (اے پی پی) بحرین میں بوری ولیج کے قریب تیل پائپ لائین میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔ بحرینی وزارت داخلہ نے ٹوئٹر پر کہا ہے کہ آتشزدگی کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ بحرینی پٹرولیم کمپنی بابکو اور محکم شہری دفاع کے تعاون سے آگ پر قابو پالیا گیا تاہم احتیاطی تدابیر کے باعث آتشزدگی کا علاقہ بند رہے گا۔وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ آتشزدگی کی اطلاع ملنے پر علاقہ خالی کروایا لیا گیااوراحتیاطی تدابیر کے طور پر محکمہ ٹریفک نے متعلقہ شاہراہ کو بند کردیا تھا۔








